ذوالفقار بلتی کی عیادت کیلئے امجد ملک لندن پہنچ گئے

ذوالفقار بلتی کی عیادت کیلئے امجد ملک لندن پہنچ گئے
 ذوالفقار بلتی کی عیادت کیلئے امجد ملک لندن پہنچ گئے

  

لندن (بیورورپورٹ)اے پی ایل برطانیہ اور راچڈل لائ سوسائٹی کے صدر بیرسٹر امجد ملک نے پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے فیملی فوٹو گرافر ذو الفقار بلتی کی عیادت کی اور ان کی صحت کے بارے میں ڈاکٹروں سے آگاہی حاصل کی۔ اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے امجد ملک نے کہاکہ ذو الفقار بلتی نے ساری زندگی اپنے شعبہ سے انصاف کیا ہے اور وہ خدا کے حضور دعا گو ہیں کہ خداوند کریم انہیں جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ انہوں نے تمام مسلمان کیمونٹی سے اپیل کی کہ وہ موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا ذو الفقار بلتی کیلئے خدا کے حضور دعا کریں۔

مزید :

انسانی حقوق -