’پانی میں جوانی ‘

’پانی میں جوانی ‘
’پانی میں جوانی ‘

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانوی سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ روزانہ تین لیٹر سے زائد پانی پیتے ہیں ان کے چہرے پر جھریاں نہیں پڑتیں اور نہ ہی وہ قبل از وقت بوڑھے نظر آتے ہیں۔سائنسدانوں نے جھریوں والی ایک خاتون کو روزانہ تین لیٹر پانی پلایا توچار ہفتوں کے بعد اسکے چہرے سے جھریاں ختم ہونا شروع ہو گئیں ،اسکا رنگ نکھر گیا اور نہ صرف بوڑھاپن ختم ہوگیا بلکہ جوان نظر آنا شروع ہو گئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -