پھدکتاہوا کمسن پوپ

پھدکتاہوا کمسن پوپ
پھدکتاہوا کمسن پوپ

  

ویٹی کن(مانیٹرنگ ڈیسک)عیسائیوں کے مہذہبی پیشوا پوپ فرانس کی تقریر کے دوران ایک کمسن بچہ شان بے نیازی سے ان کی نشست پر براجمان ہو گیا جس پر اجتماع میں شریک لوگ ششدر رہ گئے ،ابھی وہ یہ سوچ ہی رہے تھے کہ بچہ اگلی حرکت کیا کرے گا کہ وہ بچہ جس طرح پھدک کرپوپ کی کرسی پر جا بیٹھاتھا اس طرح پھدک پوپ کی ٹانگوں سے بھی لپٹ گیا۔یہ سارا منظر کیمرے کی انکھ محفوظ کر لیالیکن کیمرے کی انکھ نے پوپ کی وہ مسکراہٹ نہ قابو کر سکا جس میں پوپ اس بچے کی اس حرکتوں سے لطف اندوز ہو رہے تھے۔

مزید :

بین الاقوامی -