ن لیگی قیادت کا اجلاس میںاپوزیشن کے ٹی اوآرز پر غور ،آج سپریم کورٹ میں پیش کیے جانے کا امکان

ن لیگی قیادت کا اجلاس میںاپوزیشن کے ٹی اوآرز پر غور ،آج سپریم کورٹ میں پیش ...
ن لیگی قیادت کا اجلاس میںاپوزیشن کے ٹی اوآرز پر غور ،آج سپریم کورٹ میں پیش کیے جانے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی قیادت نے پانامہ پیپرز پر بنائے گئے اپوزیشن کے ٹی اوآرز پر غور کرنا شروع کردیا ،آج سپریم کورٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
اے آر وائی نیوز کے رپورٹر صابر شاکر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے آج اسلام آباد کے لاک ڈاﺅن کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن کی قیادت نے پانامہ پیپرز پر بنائے گئے اپوزیشن کے پیش کیے گئے ٹی اوآرز پر غور کرنا شروع کردیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دھرنے ختم کرنے کیلئے اپوزیشن کے ٹی اوآرز کو قبول کیا جاسکتا ہے، آج سپریم کورٹ میں حکومت میں پیشی کے دوران ٹی اور آرز پیش کیے جاسکتے ہیں۔

مزید :

قومی -