گرفتارکارکنوں کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کا وکلا ونگ حرکت میں آگیا

گرفتارکارکنوں کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کا وکلا ونگ حرکت میں آگیا
گرفتارکارکنوں کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کا وکلا ونگ حرکت میں آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے عمل کے بعد پی ٹی آئی قیادت نے وکلا ونگ کو تھانوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا ، فعال کارکنوں کی لسٹیں پولیس کے حوالے ، پنجاب بھر میں کریک ڈاون شروع ،سینکڑوں گرفتار

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پنجاب پولیس کو تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا تھا،جس کے بعد پنجاب بھر سے پی ٹی آئی کارکنوں کو سینکڑوں کی تعداد میں گرفتار کیا گیا ۔ کارکنوں کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے وکلا ونگ کو ہدایت کردی کہ وہ کارکنوں کی رہائی کے لئے فوری طور پرمتعلقہ تھانوں سے رابطہ کریں۔ پی ٹی آئی قیادت کا کہنا تھا کہ کارکنوں کو جلد از جلدرہا کروایا جائے۔

مزید :

لاہور -