داتا دربار اور ہربنس پورہ سے 2 نامعلوم افرادکی لاشیں بر آمد

داتا دربار اور ہربنس پورہ سے 2 نامعلوم افرادکی لاشیں بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (وقائع نگار) داتا دربار اور ہربنس پورہ سے 2 نا معلوم شخص کی لاشیں بر آمد ہوئیں، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں قبضے میں لیکر شناخت نہ ہو نے کے بعد دونوں لاشیں مر دہ خانے میں جمع کروا دی گئیں اور پولیس نے ان کی ورثا کی تلاش شروع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -