سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی،عامر چشتی

سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی،عامر چشتی

لاہور( پ ر ) عامر چشتی ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی نے سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردکبھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتے، سانحہ کوئٹہ کے شہدا کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔عامر جشتی ے بھارت کی طرف سے بلاوجہ اشتعال انگیزی کو انسانی حقوق کے منافی قراردیتے ہوئے کہا کہ بھارت فوری طور پر اشتعال انگیزی بند کرے۔انہوں نے کہا ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ ساتھ ہیں اور ملکی سلامتی اور استحکام پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4