حاجی مقبول احمد کی نو منتخب چےئرمین ہوپ حاجی ثناء اللہ کو حلف اُٹھانے پر مبارک باد
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سابق چےئرمین ہوپ ،طواف ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حاجی مقبول احمد کی نو منتخب چےئرمین ہوپ حاجی ثناء اللہ کو حلف اُٹھانے پر مبارک باد،سبکدوش ہونے والے چےئرمین ندیم شریف کی شاندار خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ حاجی ثناء اللہ با صلاحیت شخصیات ہیں ٹریڈ کی مضبوطی کے لیے بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ہم ان کے ساتھ مکمل تعان کریں گے۔