پرویزر شید کی قر بانی کے بعد اور بھی حکو مت کی قر با نی بھی جلد ہو جائے گی ،حماداظہر

پرویزر شید کی قر بانی کے بعد اور بھی حکو مت کی قر با نی بھی جلد ہو جائے گی ...

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف لاہور اربن کے جنرل سیکرٹر ی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کر پٹ ٹولے کے احتسا ب کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے پرویزر شید کی قر بانی کے بعد اور بھی حکو مت کی قر با نی بھی جلد ہو جائے گی دو نو مبر کے احتجاج کی کا ل نے حکمرانو ں کی نیندیں حرام کر دی ہو ئی حکمرا ن ٹو لہ کی قر بانی کو کو ئی نہیں رو ک سکتا عمران خان کا ایک ہی حکمرانو ں سے سوال ہے کہ بیرو ن ملک دو لت جو آ پ کی مو جو د ہے وہ کہا ں سے آئی۔

اور کون سا کاروبار ہے جس سے حکمران جماعت کروڑں رو پے کی مالک بن گئی اسلام آبا د میں کارکنوں پر تشد د سے کارکنو ں کے حو صلے پست نہیں ہوئے بلکہ ہمارے کارکن اور چار ج ہو گئے ہیں دو نو مبر حکومت کے خا تمے کا دن ثا بت ہو گا ن لیگ کے وزراء احتسا ب سے بچنے کیلئے ملک سے فرارہو نا شروع ہو چکے ہیں مگر ان در بار یو ں کو بیرو ن ملک میں بھی نہیں چھپنے دیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4