تحریک انصاف کے94اہم رہنماؤں کی گرفتاری کے لئے فہرست تیار،کسی وقت بھی گرفتاری کا امکان

تحریک انصاف کے94اہم رہنماؤں کی گرفتاری کے لئے فہرست تیار،کسی وقت بھی گرفتاری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے94اہم رہنماؤں کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس نے فہرست تیا ر کرلی ہے۔دینا نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے94اہم رہنماؤں کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس نے فہرست تیا ر کرلی ہے،ذرائع کے مطابق ان افراد کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے،ان افراد میں مرکزی لیڈرشپ سمیت تمام اہم افراد شامل ہیں،فہرست میں عمران خان،جہانگیر ترین،علیم خان،اعظم سواتی،اسد عمر،ڈاکٹرشریں مزاری،نفیسہ خٹک ودیگر شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -