قصور ، الہ آباد میں گیس چوری کرنے پر 100گھروں کی گیس منقطع

قصور ، الہ آباد میں گیس چوری کرنے پر 100گھروں کی گیس منقطع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار ) سوئی ناردرن لاہور ریجن کے جنرل منیجر قیصر مسعود کی ہدایت پر قصور ڈسڑکٹ میں آلہ آباد کے علاقے میں گیس چوری کرنے پر 100گھروں کی گیس منقطع کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی پائپ لائن ڈال کر سو گھروں کو گیس چوری کرکے سپلائی جا رہی تھی جسکی سوئی ناردرن کی چھاپہ مار ٹیم نے منقطع کیا اور تمام غیر قانونی پائپ قبضے میں لے لیا۔
گیس منقطع

مزید :

صفحہ آخر -