پنجاب ٹیچرز یونین آج سے پنجاب کے پریس کلبوں کے باہر احتجاج کریگی
لاہور(خبرنگار) پنجاب ٹیچرز یونین آج سے پنجاب کے پریس کلبوں کے باہر احتجاج کرے گی۔ اعلان کردہ شیڈول کے مطابق پنجاب ٹیچرز یونین آج سے لاہور پریس کلب سمیت پنجاب کے تمام کلبوں کے باہر احتجاج کرے گی۔