شہبازشریف کا چنیوٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

شہبازشریف کا چنیوٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

لاہور(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے چنیوٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔وزیر اعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کااظہارکرتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید : صفحہ آخر