پنجاب میں نیشنل ایکشن پروگرام پر عملدرآمد میں میاں برادران رکاوٹ ہیں‘ غلام فرید کوریجہ

پنجاب میں نیشنل ایکشن پروگرام پر عملدرآمد میں میاں برادران رکاوٹ ہیں‘ غلام ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار) سرا ئیکستا ن قو می اتحا د کے سر برا ہ و چیئر مین تحر یک فر یدؒ پاکستان وخا نوا دہ فر ید ؒ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ نے صا دقیہ فا و نڈ یشن کے صدر سید عا شق رسو ل شا ہ بخاری کے ما مو ں کی فا تحہ خوا نی کے بعد صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا راویہ میا ں(بقیہ نمبر6صفحہ12پر )
برا درا ن سے نر م ہے نیشنل ایکشن پلا ن پر پنجا ب میں عملدرآمد کر نے میں میا ں برا دار ن رو کا وٹ ہیں 70سا لو ں سے سرا ئیکی وسیب اور چھو ٹے صو بو ں کے سا تھ پنجا ب ظلم کر تا آرہا ہے اور لا ہور برا نڈ بیورو کر یسی میں پا کستا ن میں رہنے وا لے سند ھی ،بلو چ ،پشتو ن اور سرا ئیکیو ں کا معاشی سما جی جا نی ہو لو کا سٹ کیا یہ کیا منطق ہے 3صو بو ں میں احتسا ب حکمرا ن خو د احتسا بی کی بجا ئے ڈکٹیٹر بنے ہو ئے ہیں تما م قو می ادا رو ں میں پنجا بیت نے قبضہ کر رکھا ہے اس لیے فیصلے انصا ف کی بجا ئے انتقا م اور لا ہو ر کی با لا دستی قا ئم رکھنے کیلئے کئے جا تے ہیں نوا ز شر یف کو استعفے دے دینا چا ہیے پنجا ب میں دفعہ 144کا نفا ز شہبا ز شر یف کی ریا ستی غنڈہ گر دی ہے عوام ان کے ہتھوڑاگرو پ سے نجا ت چا ہتے ہیں وکلا ء کی سرا ئیکی صو بہ کی جدو جہد میں عملی حصہ لینے سے تحر یک مضبو ط ہو گی اس موقع پر سید صا دق رسو ل شا ہ ، سید اسما عیل شا ہ ، سید سلیم شا ہ،قا ری خو رشید احمد ،شعیب پنوار ، میا ں اللہ بخش ،ملک سجا د سا قی و دیگر مو جو د تھے ۔