موسم سرما کا آغاز‘ وکلاء کو یکم نومبر سے گا ؤن پہن کر عدالتوں میں پیش ہونیکی ہدایت

موسم سرما کا آغاز‘ وکلاء کو یکم نومبر سے گا ؤن پہن کر عدالتوں میں پیش ہونیکی ...

ملتان (خبر نگار خصو صی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پرکل یکم(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

نومبر سے وکلاء گاؤن پہن کر پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ اور اس کے تمام بنچز (لاہور،ملتان،راولپنڈی اور بہاولپور)میں موسم گرما کے آغاز پر گاؤن پہن کر پیش ہونے کی پابندی سے مستشنیٰ قرار دیاجاتاہے جبکہ موسم سر ما کے آغاز پر پابندی کا اطلاق دوبارہ کر دیا جاتاہے۔

گاؤن

مزید : ملتان صفحہ آخر