آر پی او بہاولپور نے چنی گوٹھ پولیس پر حملہ کی تحقیقات کاآغاز کر دیا ‘ بیانات قلمبند

آر پی او بہاولپور نے چنی گوٹھ پولیس پر حملہ کی تحقیقات کاآغاز کر دیا ‘ بیانات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چنی گو ٹھ ( نا مہ نگار )چنی گو تھ پو لیس پارٹی کو یر غمال بنا کر سوا سو کے قر یب حملہ آوروں کے واقعہ پر آر پی او بہاولپور محمد ادریس تحقیقات(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
کے سلسلے میں ایس ڈی پی او آفس احمد پور شرقیہ پہنچ گئے ۔ڈی پی او بہاولپو راشفاق احمد خان اور ایس پی انوسٹی گیشن غلام مر تضی بھٹو ان کے ہمراہ تھے ۔ انہوں نے پو لیس ملازمین اور ملزمان کے بیا نات قلمبند کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ قبل ازیں ایس پی انوسٹی گیشن غلام مر تضی بھٹو تھا نہ چنی گو ٹھ پہنچے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور پو لیس ملازمین و ملز مان کے بیا نات قلمبند کیئے ۔
تحقیقات