دور دراز علاقوں میں تبادلے اساتذہ تنظیمیں آج احتجاج کرینگی

دور دراز علاقوں میں تبادلے اساتذہ تنظیمیں آج احتجاج کرینگی

ملتان ( سپیشل رپورٹر ) بوسن ٹاؤن کی غفلت اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھگت کے باعث قاسم بیلہ میں بغیر نقشہ منظوری تعمیرات (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

معمول بن گئی ہیں، بتایا گیا ہے کہ قاسم بیلہ ملتان میں نئی تعمیرات تیزی سے جاری ہیں لیکن بوسن ٹاؤن عملہ کی ملی بھگت کے باعث نئی تعمیرات کرنیوالے شہری غیر قانونی کمرشل اور رہائشی مکانات کی تعمیر معمول بنا لی ہے جس سے بوسن ٹاؤن کو ریونیو کی مد میں لاکھوں روپے کا نقصان کا سامنا ہے ، شعبہ ریگولیشن ، بلڈنگ اور پلاننگ کی جانب سے غیر قانونی کمرشل اور رہائشی تعمیرات کے خلاف کاروائی نہ ہونے کے باعث بغیر نقشہ منظوری تعمیرات معمول بن گئی ہیں۔

مظاہرہس

مزید : ملتان صفحہ آخر