صوبہ بھر کی سیشن و سول کورٹس میں کل سے نئے اوقات کار نافذ العمل ہونگے

صوبہ بھر کی سیشن و سول کورٹس میں کل سے نئے اوقات کار نافذ العمل ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصو صی) صوبہ بھر کی سیشن وسول کورٹس میں کل سے نئے(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
عدالتی اوقات کار نافذ العمل ہوں گے۔اس ضمن میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی ہدایت پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل یکم نومبر سے صوبہ بھرکی سیشن وسول کورٹس میں روزانہ سوموارسے جمعرات اور ہفتہ کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک فرائض سرانجام دئیے جائیں گے جبکہ روزانہ ایک بجے سے ڈیڈھ بجے تک وقفہ بھی ہوگا اورجمعہ کے روز صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک فرائض سرانجام دئیے جائیں گے۔