حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں وال چاکنگ کرنے والوں کیخلاف مقدمات کے اندراج اور گرفتاری کا حکم

حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں وال چاکنگ کرنے والوں کیخلاف مقدمات کے اندراج اور ...

عارف والا(اے این این )حکومت پنجاب کا عارفوالا سمیت صوبہ بھر میں وال چاکنگ کرنے والوں کیخلاف مقدمات کے اندراج اور گرفتاری کا حکم دے دیا اور اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے اپنے اضلاع میں وال چاکنگ کے تدارک کیلئے بلاتفریق کاروائی فوری عمل میں لائی جائے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول