اے این پی ورکرز کنونشن کی تیاریاں عروج پر

اے این پی ورکرز کنونشن کی تیاریاں عروج پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ ( تحصیل رپورٹر ) سات نومبر پر عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز کنویشن کیلئے تیاریاں اس وقت اپنی نکتہ عروج پر ہے ۔مقامی قائدین سمیت کارکنان بھی سرگرم ۔ورکرز کنویشن کی تیاریوں سے لگتا ہے ۔کہ اس ورکرز کنویشن کو ایک یادگار کنویشن اور جلسہ بنانے کی تہہ کیا گیا ۔اور اس بات کی انداز اس وقت تک کی تیاریوں سے بخوبی لگایا جاسکتاہے۔ادھر ان تیاریوں کی وجہ سے اے این پی میں شمولیتوں کا سلسلہ بھی تیز ہو کر اس وقت لوگ ایئے روز اے این پی میں شامل ہورہے ہے ۔اور پارٹی کے گمنام سپاہی محمد قاسیم خان اور ضلع نائب ناظم عبدالجبار خان ان شمولیتوں میں مصروف ہے ۔تفصیلات کے مطابق سات نومبر پر مٹہ سمبٹ میں ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 84کے زیر نگرانی ہونے والے ورکرز کنوینشن کیلئے تیاریاں اپنی نکتہ عروج پر ہے ۔اورکنویشن کیلئے تیاریوں نے ایک اور رنگ لاکر اس وقت برے پیمانے پر اے این پی میں شمولیتوں کا سلسلہ بھی تیزی کیساتھ شروع ہوچکی ہے ۔اور اے این پی کے گمنام سپاہی محمد قاسیم خان اور ضلع نائب ناظم عبدالجبار خان اس وقت اپنے دیگر ساتھیوں کیساتھ ان شمولیتوں میں مصروف ہوکر لوگوں کو کنویشن میں لانے کی کوشش کرتے ہے ۔اور ایسا لگتا ہے ۔کہ یہ کنویشن ایک یادگار کنوینشن کیساتھ ایک تاریخی جلسہ بھی ثابت ہوگی ۔کیو نکہ اس وقت تک کی سر گرمیوں سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ۔کہ اے این پی حلقہ پی کے 84والے سات نومبر پرحکومت سے باہرہوکر ایک تاریخ رقم کرنے کی کوشش کرکے کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہے ۔