صوابی ،اندھے قتل کا سراغ مل گیا ،قتل گرفتار

صوابی ،اندھے قتل کا سراغ مل گیا ،قتل گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی ( بیورورپورٹ) یار حسین پولیس نے ایک ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا سراغ لگالر قاتل کو گرفتار کر لیاڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایک ماہ قبل ایک ویران جگہ پر لڑکی کی لاش پڑھی تھی مقامی پولیس کو اطلاع ملتے ہی لاش کو تحویل میں لے کر وارثان نے نامعلوم افرادکے خلاف ایف آئی آر درج کرلی جس پر ڈی پی او صوابی جاوید اقبال نے ملزم کی سراغ رساں کے لئے ڈی ایس پی سرکل چھوٹا لاہور پشم گل خان ،ایس ایچ او یارحسین جواد خان کو ٹاسک سونپ دی گئی ،جس پر ایس ایچ او جواد خان ،اے ایس آئی شہنشاہ خان ،و دیگر تفتیشی ٹیم مقرر کر کے انہوں نے محنت اور جدید پولیسنگ کی بدولت آخر کا مقتول مسماۃ( ر) کی قاتل رومان خان ولد حیدر علی سکنہ گھومبت کو گرفتار کر لیا ،ملزم نے مقتولہ کو گھرسے شادی اور شاپنگ کے بہانے بھگا کرقتل کیا تھا دریں اثناء ڈی ایس پی سرکل رزڑ بشیر داد کی قیادت میں ایس ایچ او ہارون خان ، اے ایس آئی زبیر خان ،ایوب خان و دیگر آفسران نے علاقہ کالوخان میں شیخ جانہ ،مناگئی ،و دیگر آس پاس علاقوں میں جرائم پیشہ ومنشیات فروشوں کے خلاف کامیاب مہم کے دوران اس