افغا نستا ن سے پا کستا ن سو نے کی سمگلنگ کی کوشش نا کام ،ملزم گرفتا ر،این ایل سی ذرائع
خیبرایجنسی(بیورورپورٹ) افغا نستا ن سے پا کستا ن سو نے کی سمگلنگ کی کوشش نا کام ،ملزم گرفتا ر،این ایل سی ذرائع طورخم بارڈر پر این ایل سی حکام نے سکینر کے زریعے سیب کے تھیلے سے دو کلو سونا برامد کیاملزم کو گرفتارکر کے مزید تفتیش کیلئے حوالات منتقل کر دیااین ایل سی حکام نے میڈیا سے با ت چیت کرتے ہو ئے کہا کہ نعمان جو کہ پشاور شہری ہے انہوں نے سیب کے تھیلے میں دو کلو سونا چھپایا تھا سکینر کے زریعے تھیلے کی چیکنگ کی گئی جس سے سونا برامد ہوااین ایل سی حکام نے ملزم نعمان اور سونا طورخم کسٹم کے حوالے کیا۔