عمران خان سے شادی کا تحفہ مانگاتوانہوں نے طلاق دیدی: ریحام خان

عمران خان سے شادی کا تحفہ مانگاتوانہوں نے طلاق دیدی: ریحام خان
عمران خان سے شادی کا تحفہ مانگاتوانہوں نے طلاق دیدی: ریحام خان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ عمران خان سے شادی کا تحفہ مانگاتواُنہوں نے طلاق دیدی ،اللہ کرے کہ پاکستان کو ایسا تحفہ نہ دیں۔

جیونیوز کی رابعہ انعم کیساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کاکہناتھاکہ اللہ کرے ، خیریت ہو، مذاق میں کہاتھاکہ شادی کی سالگرہ پر کیا تحفہ دیں گے جس پر اُنہوں نے سالگرہ کے موقع پر طلاق بھیج دی، اللہ کرے کہ پاکستان کو ایساتحفہ نہ دیں۔ شادی دراصل کب ہوئی تھی ؟سوال کے جواب میں ریحام خان نے کہاکہ’ گزشتہ سال شادی کی سالگرہ کے موقع پر ہی 31اکتوبر کو طلاق کاتحفہ دیاگیاتھا‘۔

پولیس نے عمران خان کے نکاح خواں کو بنی گالہ جانے سے روکدیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس