بھوپال کی جیل سے 8قیدی فرار،غفلت کے مرتکب5اہلکار معطل

بھوپال کی جیل سے 8قیدی فرار،غفلت کے مرتکب5اہلکار معطل
بھوپال کی جیل سے 8قیدی فرار،غفلت کے مرتکب5اہلکار معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھوپال(مانیٹرنگ ڈیسک) ھارتی شہر بھوپال کی جیل سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 8قیدی گارڈ کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔غداری،قتل اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم میں قید آٹھ قیدی رات 2 سے 3 بجے کے درمیان 8 قیدی چادروں کو رسیاں بنا کر جیل کی دیوار سے کودے ۔بھارتی وزارت داخلہ نے پولیس سے معاملے کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے جبکہ ریاست بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، دہلی کی تہاڑ جیل کی سیکیورٹی بھی بڑھادی گئی ہے۔