پولیس کا راجہ ریاض کے گھر پر چھاپا ، ملازم گرفتار

پولیس کا راجہ ریاض کے گھر پر چھاپا ، ملازم گرفتار
پولیس کا راجہ ریاض کے گھر پر چھاپا ، ملازم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے کریک ڈاﺅن کر تے ہوئے راجہ ریاض کے ملازموں کو گرفتار کر لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے پیپلز پارٹی چھو ڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سیاست دان راجہ ریاض کے گھر پر چھاپا مار ااور انکے 2ملازم گرفتار کرلیے ۔

اسلحہ برآمدگی :رصوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج

ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپے کے وقت راجہ ریاض گھر پر موجود نہیں تھے تاہم پولیس انکے دو ملازم اٹھا کر تھانے لے گئی ہے ۔ دوسری جانب رات گئے پولیس نے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران چالیس سے زائد کارکنوں کوحراست میں لیا ہے ۔

مزید :

فیصل آباد -