یار محمد رند کی پولیس سے جھڑپ کپتان سے ملے بغیر واپس چلے گئے

یار محمد رند کی پولیس سے جھڑپ کپتان سے ملے بغیر واپس چلے گئے
یار محمد رند کی پولیس سے جھڑپ کپتان سے ملے بغیر واپس چلے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند کی بنی گالا جاتے ہوئے پولیس کے روکنے پر مڈ بھیڑ ہوگئی٬اور کپتان سے ملے بغیر ہی واپس چلے گئے بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار یار محمد خان رند نے کہاکہ جو جبر حکومت اختیا رکیے ہوئے ہے ایسا تو آمرانہ دور میں بھی نہیںہوتا ہے عمران خان کے گھر کو بھی ملنے والوں کے لیے نو گوایریا بنا دیا گیا ہے۔لیکن 2نومبرکو عوام کا سونامی یہ ساری روکاوٹیں اور کنٹینرز کو بہا کر لے جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -