زاریہ صلاح الدین نے شادی کرلی

زاریہ صلاح الدین نے شادی کرلی
زاریہ صلاح الدین نے شادی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈ یسک)ملک کی نامور اداکارہ و ماڈل زاریہ صلاح الدین نے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق زاریہ صلاح الدین ایک نجی ٹی وی چینل پر مزاحیہ پروگرام ”درجہ شرارت“میں کام کررہی تھیں لیکن اداکارہ نے اچانک شہریار نامی بزنس مین سے شادی کر لی ہے۔اور اب پروگرام میں کام کرنے سے بھی انکار دیا ہے۔اور امید کی جا رہی ہے کہ زاریہ صلاح الدین اب شوبز انڈسٹری سے مستقل طور پر کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔

مزید :

تفریح -