پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبہ، ایبٹ آباد، ہری پور میں کیبل بچانے کا کام جاری

پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبہ، ایبٹ آباد، ہری پور میں کیبل بچانے کا کام ...
پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبہ، ایبٹ آباد، ہری پور میں کیبل بچانے کا کام جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے دو ضلعوں ایبٹ آباد اور ہری پور ضلعوں میں چین اور پاکستان کے درمیان آپٹیکل فائبر کیبل بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے خنجراب تک 820کلومیٹر طویل پاکستان چین فائبر آپٹک کیبل منصوبہ چار کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کی لاگت سے جون2018میں مکمل ہوگا۔سپیشل کمیونکیشن آرگنائزیشن کے مطابق اس منصوبے سے اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

مزید :

اسلام آباد -