وزیرداخلہ کانوٹس، پی ٹی آئی رہنماﺅں کو رہا کردیاگیا

وزیرداخلہ کانوٹس، پی ٹی آئی رہنماﺅں کو رہا کردیاگیا
وزیرداخلہ کانوٹس، پی ٹی آئی رہنماﺅں کو رہا کردیاگیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پی ٹی آئی کے قائدین کی گرفتاری کا نوٹس لے لیااور پولیس کو حکم دیاہے کہ دونوں اراکین اسمبلی کو فوری رہاکیاجائے جس کے بعد دونوں رہنماﺅں کوچھوڑدیاگیا۔

اسلام آباد پولیس نے دونوں رہنماﺅں کو رہا کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ ہدایت کردی گئی ہے کہ وہ اپنے گھر یاکہیں اور چلے جائیں ، دونوں رہنماﺅں کو کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں پکڑاگیاتھا۔

گرفتاری کی تفصیلات کیئے یہاں کلک کریں۔

مزید : اسلام آباد