مریم نواز نے نعیم الحق کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

مریم نواز نے نعیم الحق کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا
مریم نواز نے نعیم الحق کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

ترجمان شریف فیملی کا کہنا ہے کہ نعیم الحق نے مریم نواز پر سیکیورٹی اجلاس کی خبر لیک میں ملوث ہونے کا الزام لگا یا تھا ۔انہوں نے کہا کہ نعیم الحق کی جانب سے اس الزام پر ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ترجمان شریف فیملی نے مزید بتا یا کہ نعیم الحق جھوٹ بولنے پر معافی مانگیں ورنہ قانونی کارروائی کے لیے تیار ہو جائیں ۔

مزید : قومی