”میں اپنے سر پر پتھر مار لوں گی اگر۔۔۔“تحریک انصاف کی خاتون کارکن کا ایسا اعلان کے پولیس بھی گھبرا کر پیچھے ہٹ گئی

”میں اپنے سر پر پتھر مار لوں گی اگر۔۔۔“تحریک انصاف کی خاتون کارکن کا ایسا ...
”میں اپنے سر پر پتھر مار لوں گی اگر۔۔۔“تحریک انصاف کی خاتون کارکن کا ایسا اعلان کے پولیس بھی گھبرا کر پیچھے ہٹ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کی خاتون ورکر کو بنی گالا جانے سے روکنے پر خاتون نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج شروع کردیا اور پولیس کو دھمکی دی کہ اگر مجھے بنی گالا جانے کی اجازت نہ دی گئی تو میں اپنے سر پر پتھر مار لوں گی ۔بنی گالا کے باہر تعینات خواتین پولیس نے تحریک انصاف کی خواتین کارکنوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا جس پر وہاں موجود دیگر خواتین نے شدید رد عمل دیا اور پولیس کے ساتھ زور آزمائی بھی کی ۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی
تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کی ایم پی اے راحیلہ انور اور روبینہ مہدی سمیت پانچ خواتین کارکنوں کو گرفتا رکر لیا گیا ۔اس موقع پر ایک خاتون کارکن نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج شروع کردیا اورکہا کہ اگر مجھے بنی گالا جانے کی اجازت نہ دی گئی تو میں اپنے سر پر پتھر مار لووں گی ۔اس موقع پر خواتین پولیس نے پی ٹی آئی کی کارکنوں کو گرفتار کر لیا اور اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئی ۔

مزید :

قومی -