ہارون آباد پل پر موجود مظاہرین2کنٹینر کو راستے سے ہٹانے میں کامیاب

ہارون آباد پل پر موجود مظاہرین2کنٹینر کو راستے سے ہٹانے میں کامیاب
ہارون آباد پل پر موجود مظاہرین2کنٹینر کو راستے سے ہٹانے میں کامیاب

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا سے ہارون آباد پل پر موجود مظاہرین2 کنٹینر کو راستے سے ہٹانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا سے ہارون آباد پل پر موجود مظاہرین2 کنٹینر کو راستے سے ہٹانے میں کامیاب ہوگئے ہیں،دوسرے کو ہٹانے میں کارکن مصروف ہیں،بتایا جاتا ہے کہ راستے میں 10کنٹینرز موجود ہیں ۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

مزید :

صوابی -