یہ کارکن تھک گئے تو صوبے سے مزید کارکن آجائیں گے:پرویز خٹک

یہ کارکن تھک گئے تو صوبے سے مزید کارکن آجائیں گے:پرویز خٹک
یہ کارکن تھک گئے تو صوبے سے مزید کارکن آجائیں گے:پرویز خٹک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اگریہ کارکن تھک گئے تو صوبے سے مزید کارکن آجائیں گے،ہمیں کوئی نہیں روک سکتا اسلام آباد ضرور پہنچیں گے۔

صوابی انٹرچینج : تحریک انصاف کے کارکنوں نے گاڑیوں اور جھاڑیوں کو آگ لگادی،8 گاڑیاں،10موٹر سائیکل جل کر خاکستر

تفصیلات کے مطابق کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ حکمران ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،ہمارا مقابلہ طاقت ور دشمن سے ہے اپنی توانائی کو ابھی ضائع نہ کریں۔ہم با عزت طریقے سے بنی گالہ جانا چاہتے ہیں،بس انتظار کر رہے ہیں کہ حکمرانوں کا ظلم کب ختم ہوگا۔

مزید :

صوابی -