نوجوان لڑکے کی واٹس ایپ پر لڑکی سے شرمناک تصویر کی فرمائش، جواب میں خاتون نے ایسی تصویر بھیج دی کہ منٹوں میں پورے انٹرنیٹ پر پھیل گئی، دیکھ کر آپ بھی حاضر جوابی کی داد دیں گے

نوجوان لڑکے کی واٹس ایپ پر لڑکی سے شرمناک تصویر کی فرمائش، جواب میں خاتون نے ...
نوجوان لڑکے کی واٹس ایپ پر لڑکی سے شرمناک تصویر کی فرمائش، جواب میں خاتون نے ایسی تصویر بھیج دی کہ منٹوں میں پورے انٹرنیٹ پر پھیل گئی، دیکھ کر آپ بھی حاضر جوابی کی داد دیں گے

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک نوجوان نے واٹس ایپ چیٹنگ کے دوران لڑکی سے قابل اعتراض سیلفی کی فرمائش کر دی لیکن جواب میں لڑکی نے ایسی تصویر بھیج دی کہ وہ فوراً ہی بائے کہہ کر بھاگ گیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق لڑکا اور لڑکی واٹس ایپ پر چیٹ کر رہے تھے۔ لڑکے نے پوچھا کہ کیا کر رہی ہو؟ لڑکی نے جواب دیا کہ میں نہا رہی ہوں۔ اس پر لڑکے نے اسے نہاتے ہوئے سیلفی بنا کر بھیجنے کو کہا۔ لڑکی نے واقعی اپنی نہاتے ہوئے بنائی گئی تصویر اسے بھیج دی مگر تصویر اس انوکھے طریقے سے بنائی گئی تھی کہ اس میں وہ انتہائی خوفناک نظرآ رہی تھی۔

نوجوان لڑکی کی انٹرنیٹ پر حاملہ بلی کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ ہنگامہ برپاہوگیا، گرفتارکرلیا گیا

رپورٹ کے مطابق لڑکی نے پانی کے ٹب میں بیٹھ کر اس طرح تصویر بنائی کہ اس کا آدھا، ناک تک، چہرہ بھی پانی میں تھا اور اس کے بال ٹھوڑی کے گرد لپٹے ہوئے تھے۔ آدھا چہرہ پانی میں ہونے کے باعث تصویر اتنی بری آئی کہ اسے موصول کرتے ہی لڑکے نے اگلا پیغام جو بھیجا وہ ”بائے“ تھا۔لڑکی نے بعدازاں اس چیٹ کا سکرین شاٹ Imgurپر شیئر کیا جسے اب تک 2لاکھ 23ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس