سیاسی رہنماءنبیل گبول بنی گالہ پہنچ گئے،تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

سیاسی رہنماءنبیل گبول بنی گالہ پہنچ گئے،تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کا ...
سیاسی رہنماءنبیل گبول بنی گالہ پہنچ گئے،تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاسی رہنماءنبیل گبول بنی گالہ پہنچ گئے ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق سیاسی رہنماءنبیل گبول بنی گالہ پہنچ گئے ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنے میں شرکت کیلئے آیا ہوں،دھرنے میں دبنگ انٹری دوں گا،پرویز رشید چھوٹا بکرا تھا بڑے بکروں کو بچایا جارہا ہے،ملک کیلئے جو کردار ادا کرنا پڑا کررہا ہوں،عمران خان کو جانے نہ دیا گیا تو ہم بھی عمران خان کے ساتھ ہونگے۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی
انہوں نے کہا ہے کہ بڑے بکروں کی قربانی کے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے،میں اپنے کارکنوں کے ساتھ دھرنے میں شرکت کیلئے آیا ہوں۔

مزید :

قومی -