عمران خان کا کل سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے نہ جانے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاناما لیکس کی سماعت کے لئےکل سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
عمران خان نے ہمارے ساتھ مشاورت نہیں کی ،تحریک انصاف کی اپنی حکمت عملی ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری
تفصیلات کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں کل پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت شروع کی جائے گی،سپریم کورٹ کی جانب سے سماعت کے دوران عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کہا گیا تھا۔عمران خان نے سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔