سموگ،ٹائیر اور پلاسٹک جلانے پر 100مقدمات،دفعہ 144نافذ

سموگ،ٹائیر اور پلاسٹک جلانے پر 100مقدمات،دفعہ 144نافذ

لاہور( جنرل رپورٹر )محکمہ داخلہ نے سموگ کے حوالے سے دفعہ 144نافذ کردی، فصلیں جلانے، دھواں چھوڑنے والے کار خانوں کیخلاف کارروائی۔ذرائع کے مطابق صوبہ بھرمیں خلاف ورزی پر70کے قریب مقدمات بھی درج، ٹائراور پلاسٹک جلانے پر بھی دفعہ 144نافذ کردی گئی، ٹائر اور پلاسٹک جلانے پر 100مقدمات،80 فیکٹریاں سیل کردی گئیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1