مسلم لیگ(ن) شریف برادران کی قیادت میں متحد ہے،نثار کھوکھر

مسلم لیگ(ن) شریف برادران کی قیادت میں متحد ہے،نثار کھوکھر

لاہور(لیڈی رپورٹر )مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور یونین کونسل 114 ملک نثار کھوکھر نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کا شریف فیملی کے حوالے سے منفی پروپیگنڈاجلد ہی اپنی موت آپ مر جائے گا، مسلم لیگ(ن) میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں متحد ہے۔انہوں نے کہا کہ بطور ورکر مریم نواز نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے جس کی زندہ مثال این اے120کے الیکشن میں کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت معاشی اوراقتصادی استحکام کے ایجنڈے پر کامیابی سے عمل پیراہے

نثار کھوکھر

مزید : میٹروپولیٹن 1