بزم نورکے زیر اہتمام ماہانہ محفل غوث پاک آج ہوگی

بزم نورکے زیر اہتمام ماہانہ محفل غوث پاک آج ہوگی

لاہور (پ ر) ’’بزمِ نور ‘‘ کے زیر اہتمام آج بعد نمازِ عشاء ماہانہ محفلِ غوث پاکؒ کے سلسلہ میں محفلِ ذکر و نعت خوانی۔درباربابا جی جما عت علی نوُ ری کھیس والی سرکار المعروف’’چھوٹا سہون شریف‘‘نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈ پرہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4