ایم ڈی واسا نے ناقص کارکردگی پر داتا گنج بخش ٹاؤن کے ایکسیئن کو معطل کر دیا

ایم ڈی واسا نے ناقص کارکردگی پر داتا گنج بخش ٹاؤن کے ایکسیئن کو معطل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)ایم ڈی واسا نے ناقص کارکردگی پر داتا گنج بخش ٹاؤن کے ایکسین حامد لال کو معطل کر دیا ہے جبکہ ان کی جگہ ایکسین کا اضافی چارج حافظ روحیل کو سونپ دیا ہے دریں اثناء ایم ڈی نے معطل شدہ دو ملازمین سب انجینئر عثمان اور اسسٹنٹ احمد خان کو بحال کر دیا ہے جبکہ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز امریکہ سے گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے اور آج دوبارہ چارج لیں گے۔