بطور اداکارہ خود کو ابھارنے کی کوشش کر رہی ہوں:زائرہ وسیم

بطور اداکارہ خود کو ابھارنے کی کوشش کر رہی ہوں:زائرہ وسیم
 بطور اداکارہ خود کو ابھارنے کی کوشش کر رہی ہوں:زائرہ وسیم

  

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے کہا ہے کہ ہر کوئی اداکار عامر خان کو مسٹر پرفیکشنسٹ کہتا ہے لیکن میرے لئے وہ مسٹر پیشنیٹ (Mr Passionate) ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ زائرہ وسیم نے کہاکہ وہ اداکار عامر خان کو اپنا دوست سمجھتی ہیں ،عامر خان ایک پرجوش شخصیت ہیں اور اپنے کام کے ساتھ مخلص اور لگن سے کرتے ہیں،ہر کوئی انہیں مسٹر پرفیکشنسٹ کہتا ہے لیکن میرے لئے وہ مسٹر پیشنیٹ (Mr Passionate) ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ابھی اداکاری میں اپنا طریقہ کار رجسٹر کرنے کے قابل نہیں ہوئیں بلکہ میں بطور اداکارہ خود کو ابھارنے کی کوشش کر رہی ہوں۔

مزید : کلچر