ملٹی برانڈ آؤٹ لیٹ کی لانچنگ،معروف شوبز شخصیات کی شرکت

ملٹی برانڈ آؤٹ لیٹ کی لانچنگ،معروف شوبز شخصیات کی شرکت
 ملٹی برانڈ آؤٹ لیٹ کی لانچنگ،معروف شوبز شخصیات کی شرکت

  

لاہور(فلم رپورٹر)ملٹی برانڈکے نئے آؤٹ لیٹ کی لانچنگ گزشتہ روز ہوئی جس میں جہاں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ شوبز کی جن معروف شخصیات نے شرکت کی ان میں عبداللہ حارث، سعدیہ خان،تاجور چوہدری،فاطمہ خاں.صدف ضراراور آمنہ نیازی شامل ہیں۔ اس موقع پرسٹورکی مارکیٹنگ ڈائریکٹر مہوش رفیع کا کہنا ہے کہ ہمارے اس آؤٹ لیٹ میں گھریلو استعمال کی تمام اہم اشیاء موجود ہیں جن کوالٹی بین الاقوامی معیار کی ہے.

مزید : کلچر