لوئس ہملٹن ورلڈ چیمپئن بننے والے پہلے برطانوی ڈرائیور بن گئے

لوئس ہملٹن ورلڈ چیمپئن بننے والے پہلے برطانوی ڈرائیور بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (نیٹ نیوز ) لوئس ہملٹن میکسیکن گراں پری جیت کرچاربارفارمولا ون ورلڈ چیمپئن بننے والے پہلے برطانوی ڈرائیور بن گئے ۔مرسڈیز کے ڈرائیور لوئس ہملٹن کا میکسیکن گراں پری میں آغاز متاثر کن نہیں تھاجبکہ ابتدا میں ان کی گاڑی کو حادثہ بھی پیش آیا۔یہ ان کے کیریئر کی بدترین ریس قرار دی جا رہی تھی لیکن ہملٹن نے نویں نمبر سے فائنل راونڈ تک ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ۔اس جیت کے ساتھ ہی وہ چار بار فارمولا ون ورلڈ چیمپئن بننے والے پہلے برطانوی بھی بن گئے ۔