نورکیبل نے دوستانہ میچ میں ڈی سٹارکلب کو 2وکٹوں سے ہرادیا

نورکیبل نے دوستانہ میچ میں ڈی سٹارکلب کو 2وکٹوں سے ہرادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نورکیبل کرکٹ ٹیم نے دوستانہ میچ میں ڈی سٹارکلب کو 2وکٹوں سے ہرادیا۔ڈی سٹار نے پہلے کھیل کر246رنز بنائے،کاشف نے 4کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔جواب میں نورکیبل کی ٹیم نے 247کا ہدف 8وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ کپتان رانانوراورمحمدسرمدنے بالترتیب 50,50رنز بنائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی