داتا دربارایریا سے 2منشیات فروش گرفتار، 20لٹر شراب برآمد

داتا دربارایریا سے 2منشیات فروش گرفتار، 20لٹر شراب برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)داتادربار کے علاقہ سے 2منشیات فروشوں کوگرفتا رکرکے ان سے زہریلی شراب برآمدکرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیل کے مطابق داتادربار کے علاقہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروش اللہ رکھا اورنوید کوگرفتا رکرلیا ان ملزمان سے 20لیٹرزہریلی شراب بھی برآمد کرکے قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی