ایم اے او کالج کے قریب سے 45سالہ شخص کی لاش برآمد

ایم اے او کالج کے قریب سے 45سالہ شخص کی لاش برآمد

لا ہور (خبر نگار)سا ند ہ کے علا قہ ایم اے او کالج کے قریب سے 45سا لہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو وہ چوکی انچارج ریواز گارڈن سب انسپکٹر یا سر چیمہ سے رابطہ کر یں۔

مزید : علاقائی