ایڈیشنل آئی جی عثمان خٹک یکم نومبر کوریٹائرڈ ہو جائیں گے

ایڈیشنل آئی جی عثمان خٹک یکم نومبر کوریٹائرڈ ہو جائیں گے

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس کے ایڈیشنل آئی جی عثمان خٹک یکم نومبر کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطا بق پنجاب پولیس کے ایڈیشنل آئی جی عثمان خٹک یکم نومبر کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے جبکہ پنجاب حکومت نے ملک ابو بکر خدابخش نامی پولیس آفیسر کو بطور ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن تعینات کر دیا ہے جو عثمان خٹک کی ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔

مزید : علاقائی