کوٹ لکھپت جیل کے اہلکاروں کا تنخواہیں نہ ملنے پر مظاہرہ

کوٹ لکھپت جیل کے اہلکاروں کا تنخواہیں نہ ملنے پر مظاہرہ

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)کوٹ لکھپت جیل کے اہلکاروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر کوٹ لکھپت جیل کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے انتظا میہ کے خلا ف نعر ے با زی کی اور جلد از جلد ملا ز مین کو تنخو اہیں دینے کا مطا لبہ کیا ۔مظا ہر ین کا کہنا ہے کہ چھ سو سے زائد سیکورٹی اہلکار تنخواہوں سے محروم ہیں جس کے با عث ان کے گھر کے چو لہے ٹھنڈ ے ہو چکے ہیں جبکہ سخت ما لی مسا ئل سے دو چا ر ہے۔مظا ہر ین کے مطا بق جیل میں افسر ان کی آ شیر با د سے کلرک مافیا کا راج ہے جو سیکورٹی اہلکاروں سے تنخواہوں کے عوض مبینہ طورپر رشوت کا مطالبہ کرتے ہیں انکا ر پر ان کی تنخو اہیں اعتر اض لگا کر روک دی جا تی ہے جبکہ احتجاج پر بھاری سزا دی جاتی ہے مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ انہیں فوری طور پر تمام تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے۔

مزید : علاقائی