شفیق آباد : 18سالہ لڑکے نے گھرمیں پھندہ لے کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

شفیق آباد : 18سالہ لڑکے نے گھرمیں پھندہ لے کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار)شفیق آباد کے علاقہ میں 18سالہ لڑکے نے گھر میں پھندہ لیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا،پولیس نے نعش مردہ خانے جمع کرواتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق شفیق آباد کے علاقہ بند روڈ کے رہائشی حیدر علی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر کمرے میں بند ہوکر پھنکے پھندہ لیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے نعش قبضہ میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -