79انسپکٹروں کی ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی

79انسپکٹروں کی ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے لئے پرموشن بورڈ کا اجلاس ایڈیشنل آئی جی اظہر حمید کھوکر کی سربراہی میں ہوا،اجلاس میں 250 انسپکٹرز کے کیسز زیر غور آئے تاہم 79انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دی گئی۔

مزید : علاقائی